the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
منڈی بازار ورنگل میں آج ایک سڑک حادثہ میں ایک نوجوان برسرموقع ہلاک ہوگیا۔ پی لاون نامی 35سالہ نوجوان جو کیسمدرم نیکنڈہ منڈل سے وابستہ اپنے تجارتی کام کے تحت ورنگل سے ہنمکنڈہ جانے کے دوران منڈی بازار میں آر ٹی سی بس سے



ٹکرانے برسر موقع ہلاک ہوگیا۔ پولیس اس واقعہ کی تحقیقات کررہی ہے۔ اس مقام پر وقفہ وقفہ سے سڑک حادثات ہونے کے باوجود پولیس کا یہاں بندوبست نہیں ہورہا ہے۔ مقامی لوگوں نے ایس پی سے مطالبہ کیا ہے منڈی بازار میں ٹرافک پولیس مقررکریں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.